پاکستانی فلموں میں غیر مناسب لباس

میں بہت سالوں سے پاکستانی فلموں کی ایک بڑی سپورٹر ہوں اور انڈین فلموں کے پاکستانی سنیما میں چلنے کی بہت بڑی مخالف، اور اس کی وجہ صرف یہ ہے کہ 5 فروری کو یومِ کشمیر منا لینے سے ہم کشمیریوں کو وہ فائدہ نہیں دیتے جتنا نقصان ہم انڈین فلموں کو بزنس دے کر دیتے ہیں۔ یہی پیسہ انڈیا کے ڈیفنس بجٹ کو مضبوط کر کے نہ صرف کشمیر میں بلکہ لائین آف کنٹرول پر ہمارے شہریوں اور ہمارے

Read more