پنجاب میں بچوں کا سب سے بڑا مسئلہ اس وقت کیا ہے؟ چھے سو سے زیادہ بچے اغوا یا کارٹون؟

پنجاب میں بچوں کا سب سے بڑا مسئلہ اس وقت کیا چل رہا ہے؟ چھے سو سے زیادہ بچے اغوا یا غائب ہو چکے ہیں۔ ان سے فقیر بھیک منگواتے ہیں، خرکار ان کو بیگار کیمپوں میں لے جاتے ہیں، تاوان والے تاوان مانگتے ہیں، انسانی اعضا بیچنے والے انہیں مار کر اعضا بیچ جاتے ہیں، درندے اپنی ہوس پوری کر کے قتل کرتے ہیں۔  اور پنجاب اسمبلی میں اس کے خلاف آواز اٹھانے کی بجائے کہا جا رہا ہے

Read more

کشمیر اور فلسطین کا حتمی حل اور ہماری محدود عقل: ثنا اللہ گوندل

جب سے پیدا ہوئے ہیں ۔ کشمیر اور فلسطین کے مسلمانوں پر ظلم دیکھ رہے ہیں۔ ان کی روزانہ کی بنیاد پر تذلیل کی جاتی ہے۔ ہم اس پر تقریریں اور بڑھکیں بھی اسی وقت سے سن رہے ہیں ۔ پاکستان کو یا مسلمانوں کو ان کے لیے کیا کرنا چاہیے یا کیا کرسکتے ہیں؟ اب تک ہم نے جو بھی زبانی یا عملی طور پر کیا ہے۔ اس کا ان کو کیا فائدہ ہوا ہے؟ جو کچھ زبانی یا

Read more

پرانے لطیفوں کی حکمت: ثنا اللہ گوندل

پرانے لطیفوں میں چھپی حکمت دیر سے سمجھ آتی ہے۔ آپ نے بھی سنا ہوگا کہ ایک انسان نجومی کے پاس گیا اور پوچھا کہ میری دائیں ہتھیلی میں خارش ہوتی ہے۔ نجومی نے کہا ۔ اس کا مطلب ہے تمھیں پیسے ملیں گے۔ اس نے کہا دوسری ہتھیلی میں بھی خارش ہوتی ہے ۔ تو نجومی نے کہا۔ آپ کو بہت زیادہ پیسے ملیں گے ۔ بولا پیر کے تلوے میں بھی خارش ہوتی ہے ۔ نجومی نے کہا

Read more