رویتِ ہلال اور جدید ٹیکنالوجی

کبھی کبھار یونہی بیٹھے بٹھائے ماضی کا کوئی پل انگلی تھام کر اپنے ساتھ لے جاتا ہے تو ضلع جہلم میں واقع اپنا گاؤں لدھر منارہ نظروں کے سامنے گھوم جاتا ہے، جہاں میری بچپن کی بیشتر عیدیں گزریں۔  یہ گاؤں منگلا کے پہاڑوں میں ہے اور دریائے جہلم اس گاؤں کی مٹی کو چوم…

Read more