مغربی فکری روایت اور مذہب

مغربی فکری روایت کے معیارات یکساں نہیں ہے، اسی میں سے مغربی سرمایہ داریت نے بھی جنم لیا ہے اور اسی میں سے سوشلزم نے بھی جنم لیا ہے، ہمیں دیکھنا ہو گا کہ مغرب کی کو ن سی فکری جہت ہے جو ہماری فکری روایت سے ہم آہنگ ہے اور اُسی معاشرے کو پروان چڑھانے کی بات کرتی ہے جس معاشرے کا خواب اسلامی فکری روایت دکھاتی ہے۔

Read more