کورونا اور اجتماعی نفسیاتی تدابیر

دنیا کے اجتماعی شعور پہ گزشتہ تین ماہ سے جو چیز ایک آسیب کی طرح قابض ہے وہ میکانکی انداز میں پھیلتے جانے والا مائیکرو وائرس کورونا ہے جسے خود بھی اندازہ نہیں ہو گا کہ اتنے مختصر عرصے میں جتنا اثر اس نے دنیا پہ ڈالا ہے اتنا تو کبھی کسی عالمی سازش کے…

Read more

کووِڈ نائنٹین: نفسیاتی و سماجی تجزیہ

آج کل جس چیز نے پوری دنیا کو ایک ہیجانی کیفیت میں مبتلا کر رکھا ہے وہ کورونا وائرس ڈیزیز (Covid۔ 19 ) ہے جس کا آغاز گزشتہ سال دسمبر میں چائنہ کے شہر ووہان سے ہوا اور دیکھتے ہی دیکھتے عالمی وبائی مرض کی شکل اختیار کر گئی۔ کورونا وائرس سے پیدا ہونے والے…

Read more