شہر میں بسا گاﺅں…. ندا فاضلی
وقت کے ساتھ ہے مٹی کا سفر صدیوں سے کس کو معلوم کہاں کے ہیں کدھر کے ہم ہیں صدیوں کے سفر کا کچھ حصہ کچھ دیواروں کے درمیان اور کچھ دیواروں کے باہر گزار کر ندا اپنے اصلی سفر پر روانہ ہو گئے۔ دنیا کو جادو کا کھلونا قرار دینے والے ندا نے اس کھلونے سے خوب حظ اٹھایا، دنیا ندا کے لئے کچھ آسان نہ تھی۔ گوالیار سے بھوپال اور بھوپال سے ممبئی کا سفر، معاشی مسائل، خاندان
Read more