دوا ساز ادارے اور ڈرگ ری کال پر ایک نظر

گزشتہ دنوں میڈیا میں دواؤں سے متعلق چلنے والی خبروں اور سوشل میڈیا پر ان خبروں پر عالمانہ رائے کا اظہار کرتے عوام کے خیالات جان کر کافی افسوس ہوا۔ بنیادی طور پر ایک فارماسسٹ ہونے اور فارما انڈسٹری سے تقریباً ایک دہائی تک منسلک رہنے کی وجہ سے اس شعبے سے ایک خاص انسیت موجود ہے۔ مورخہ 7 اپریل 2018 کو روزنامہ ڈان اور اردو روزنامہ دنیا میں ایک بین الاقوامی دوا ساز ادارے کی جانب سے ایک توجہ

Read more