امریکہ کی چند اچھی بری باتیں

سیاسی، سماجی اور آئینی ارتقا بارے پروگرام میں دنیا کے 20 ممالک کے لوگوں کو دوماہ کے لیے امسال امریکہ مدعو کیاگیا۔ پاکستان کی طرف سے راقم الحروف ایک مقابلے کے بعد منتخب ہوا۔ میزبان اداروں نے پروگرام کو علمی اور تکنیکی طور پر بہترین انداز میں ترتیب دیا۔ ایشیا، مشرق وسطی، لاطینی امریکہ، روس، وسط ایشیا، یورپ، ا افریقہ کے مختلف ممالک کے ابھرتے ہوے نوجوان لیڈروں کے ساتھ قریباً دو ماہ تک ساتھ کام کرنے اور بحث ومباحثہ

Read more