میری ڈائری کا ایک ورق۔۔۔ ہائے ری دیا کہاں ہیں وہ لوگ

اپنی ڈائری کا ایک ورق پلٹتا ہوں تو یادوں کے کئی دریچے کھل جاتے ہیں اور میرا رہوار تخیل بیس سال قبل کی ایک محفل سے بڑی بڑی ادبی شخصیات کو سوار کر لاتا ہے۔ انتظار حسین، جمیل الدین عالی، رحمان مذنب، سائرہ ہاشمی اور بہت سے دوسرے۔ یہ حلقہ ارباب ذوق کا ایک تاریخی…

Read more