دہشت گردی اور موبائل فون کی بندش
ہر سال محرم کے جلوسوں اور عزاداری کے پر امن انعقاد کے لئے موبائل فون سروس کی بندش، ڈبل سواری پر پابندی اور راستوں کو بند کرکے معمولات زندگی کو مفلوج بنا دینا ہمارے سیکیورٹی اداروں کی نا اہلی کے منہ بولتے ثبوت ہیں۔ ایک ایسا ملک جس کے ادارے سیلف کلیمڈ نمبر ون ادارے ہوں وہاں عوام کو ان ہی کی سیکیورٹی کے نام پر ان کی زندگی مفلوج کردینا کوئی کامیابی یا بہادری نہیں ہوتی۔ دنیا بھر میں
Read more
