بشیر استاد

بشیر بچپن میں ہی والد کے سائے سے محروم ہو گیا تھا۔ میرے نانا ایوب خان کے زمانے میں بلدیات کے نمائندے اور اپنے علاقے کے چیئرمین تھے۔ نانا کا گھر علاقے کے لوگوں کے لئے ایک شیلٹر ہوم بھی تھا۔ بشیر کی ماں نے اس نیت کے ساتھ کہ وہ یہاں پل بھی جائے گا اور پڑھ بھی بشیر کو نانا کے ہاں چھوڑ دیا۔ لیکن بشیر طبیعت کا شرارتی اور تعلیم میں دلچسپی نہ لینے والا بچہ تھا۔

Read more