جز خان اور کوئی نہ آیا بروئے کار
برخوردار کامگارسعادت و اقبال نشان، میری جان عمران ہمہ دان، مبارک مبارک، سلامت سلامت، تم سیاست کی راہ کے اکبر ہو، ادھر جیتے ادھر جیتے۔ تمھاری رفتار رنگیں کی اور عالم کے دل پہلے سے کھنچے جاتے تھے کہ تم نے فرماں روائی کو آ لیا۔ تم نے تاج کیا سر پر سجایا مخالفوں نے سارے جہان کو سر پر اٹھا لیا۔ تم غمگین نہ ہونا، ہاتھوں میں دل کو رکھے حیراں، دانتوں تلے جگر کو رکھے پریشاں، رنج بے
Read more
