مغل بادشاہ کا دور اور آج کا حکمران
اکثر کہا جاتا ہے کہ جب دنیا تعلیمی ادارے بنانے میں مصروف تھی تو مغل بادشاہ تاج محل بنارہے تھے، عیاشی کر رہے تھے، عمومی طور پر یہ باتیں ان کی طرف سے ہوتی ہیں جن کو اپنی تاریخ سے اتنی نفرت ہے کہ اس کی صحیح چیز کو بھی غلط ثابت کرنے پر تلے ہوئے ہیں۔ تاج محل آج کے حساب سے 50 بلین کی خطیر رقم سے بنی، ظاہر ہے یہ رقم وہی ریاست ادا کرسکتی ہے جو
Read more
