جنت اور لائبریری

تیرے ضمیر پہ جب تک نہ ہو نزولِ کتاب گرہ  کشا ہے رازی نہ صاحبِ کشاف آپ نے جنت میں لائبریری کا پوچھا ہے تو آپ کے لیے عرض ہے کہ جس جنت کا ذکر خدا اپنے کلام میں کرتا ہے وہ کلام خود ایک کتاب کی صورت میں ہے اور یہ الہامی کتاب ایسی ہے جو غور و فکر، عمل و شعور سے کام نہ لینے والوں کو سرے سے انسان ہی نہیں مانتی بلکہ وہ انہیں جانوروں سے بھی بد

Read more