Author: فاروق بلوچ
دامنِ ’سرمایہ داراں‘ چاک
جاگیردارانہ یورپ میں صنعتی سرمایہ داری کا آغاز تجارتی سرمایہ داری (مرکنٹائل کیپٹلزم) سے ہوا تھا۔ تیرہویں صدی کے اٹلی میں سرمایہ دارانہ طرز پیداوار کی کچھ شہادتیں ضرور ملتی ہے لیکن یہ کوئی غالب نظام نہ تھا۔ سترہویں صدی کے انگلستان میں پہلی بار جاگیردارانہ نظام کو سرمایہ داری نے شکست دی۔ انگلستان میں ترقی پسند سرمایہ دار طبقے کے غلبے نے پیداواری قوتوں کو ان دیکھی جلا بخشی اور اسی معاشی ترقی کی وجہ سے یہ ریاست دنیا
Read moreوہ جو چارہ گر نہیں ہے….
”ابن خلدون: جدید دنیا کا معیشت دان“ کے نام سے ایک تحریر سامنے آئی۔ کیا یہ مضمون انسانوں کو مشقت پر مجبور کرنے اور سرمائے کا غلام بنانے کے لیے لالچ اور ہوس کی نفسیات کو مصنوعی طور پر مسلط نہیں کرتا؟ صاحبِ مضمون جیسے سرمایہ داری کے عذر خواہ اکثر یہ توجیح پیش کرتے ہیں کہ ’ترقی‘ کے لیے پیسے کا لالچ اور مقابلہ بازی ضروری ہیں۔ صاحب مضمون چونکہ سرمایہ داری کے علم بردار ہیں اِس لیے قوت
Read more