مضرِ سماج سماجی میڈیا
دنیا کے تقریباًچالیس فیصد آبادی سوشل میڈیا استعمال کر رہی ہے۔ شمالی امریکہ کی چھیا سٹ فیصد آبادی سوشل میڈیا استعمال کر کے پہلے مقام پر آتی ہے۔ اکیاسی فیصد امریکہ کی آبادی کے پاس سن 6012 میں سوشل میڈیا فروفائیل موجودتھی۔ امریکہ کی آبادی ہفتہ وار دوسو پندرہ منٹ سمارٹ فون کے ذریعے، ہفتہ وار اکستھ منٹ کمپوٹر کے ذریعے اور ہفتہ وار سنتالیس منٹ ٹیبلٹ کے ذریعے سوشل میڈیا پر صرف کرتے ہیں۔ ایک اور تحقیق کے مطابق اوسطاً ایک شخص ایک دن میں ایک سو پچاس منٹ سوشل میڈیا پر صرف کرتا ہے۔
Read more
