پِچھل پیری، میم صاحب اور پپو میراثی

وہ دیکھو پِچھل پیری۔ ! ” ہاں ہاں۔ ہنی جلدی چلو۔ ورنہ بچہ کمپنی ڈر کے مارے بے ہوش ہو جائے گا“ ” تم ٹھیک کہتے ہو۔ میرے پیچھے پیچھے آؤ اور ایسا ناٹک کرو کہ پِچھل پیری کے پیر سیدھے ہو جائیں“ ” یو ڈونٹ وری ڈئیر۔ آج سے یہ تماشا بند سمجھو۔ “ ” ہا۔ ہا۔ ہا۔ اور ہمارا ناٹک شروع“ بھرے بازار کی پر سکون زندگی میں ایک ہنگامہ خیز شور گرد آلود بگولے کی طرح گھومتا

Read more

ساختیات، سیمیات اور بیانیات

کچھوے اور خرگوش کی کہانی سے ہر کسی کو شغف ہے۔ یہ کہانی انسانی تخیل کی بہت اہم کام یابی ہے، جس میں جانوروں کی دنیا کی ان ہونی کو انسانی سماج میں ایک قابلِ یقین ہونی میں بدل دیا جاتا ہے۔ اس کہانی میں کچھوے اور خرگوش کا انتخاب جس نے بھی کیا بہت سوچ سمجھ کے کیا؛ کیوں کہ کچھوا ایک مستقل مزاج قسم کی رفتار کی علامت ٹھہرتا ہے اور خرگوش ایک ایسی ردِ استغراق ولاسٹی کی

Read more