اجازت اور عورت
قدرت نے جتنی مخلوقات پیدا کیں ان میں مرد اور عورت کی تفریق کیے بغیر انسان کو اشرف المخلوقات قرار دیا۔ مگر مردوں نے خود کو برتر تصور کرتے ہوئے معاشرے کی اس طرح تشکیل کی کہ عورت کو سماج میں اپنی زندگی سے جڑے ہر معاملہ میں مرد کی اجازت کا محتاج کر دیا گیا۔ اس لفظ اجازت نے عورت کی زندگی کو بری طرح متاثر کیا ہے۔ ذرا اپنے ارد گرد نظر دوڑائیے اور دیکھئے کہ کئی عورتیں
Read more
