مشتاق احمد یوسفی پیدل کیوں چلتے تھے؟
مشتاق احمد یوسفی 1950ء میں جب ہندوستان سے پاکستان آئے توان کا پہلا ٹھکانہ کراچی میں پیرالہی بخش کالونی(پی آئی بی ) میں واقع ایک چھوٹا سا مکان تھا۔ کراچی میں پہلی ملازمت ایک بینک کی کلرکی سے شروع کی۔ شہر میں اُس وقت ٹرام چلتی تھی لیکن اُس کا خرام پی آئی بی جیسے دُوردراز علاقوں تک نہیں تھا، لہذا یوسفی صاحب کواپنے گھر سے میکلوڈ روڈ ( آئی آئی چندریگر روڈ)پر واقع بینک تک پیدل آنا جانا پڑتا
Read more


