کراچی کی کچرا سیاست ۔۔۔۔ حکومت اور بلدیاتی اداروں کی نا اہلی
کراچی کی سیاست میں کچرا کی کہانی سالوں پرانی ہے جو ہمیشہ فوٹو سیشن سے شروع ہو کے بے نتیجہ ہی ختم ہو جاتی ہے اور کراچی کا کچرا جوں کا توں شہریوں کا منہ چڑھا رہا ہوتا ہے۔ کراچی کے کچرے پر سیاست کا آغار کراچی کی ایک لسانی تنظیم نے نوے کی دہائی میں شروع کیا۔ اس تنظیم کے قائد آئے دن جھاڑو اٹھاکر فوٹو سیشن کرواتے نظر آئے جس سے اس جماعت کو پذیرائی بھی ملی اور
Read more
