لڑکی، شادی اور میاں صاحب کی نااہلی
بخدا میرا سیاست سے کوئی تعلق نہیں ہے نہ ہی میں نے کبھی سیاست پر کچھ لکھا ہے لیکن کچھ حالات وواقعات اور میری ذہنی کیفیت میرے دماغ میں ایسی تحریک پیدا کرتے ہیں کہ ان کا اثر میری تحریر میں آجاتا ہے۔ لہذا اس مضمون میں لکھے حالات اور ناموں کو میں نے محض استعارے کے طور پر استعمال کیا ہے کیونکہ بے شک میرا سیاست اور حکومت سے کوئی تعلق نہیں ہے لیکن پھر بھی ہمارے معاشرے کے
Read more