ظہیر الدین بابر – سراپا شفقت و محبت
شفقت پدری میراث آدم ہے۔ اس عالمگیر سچائی سے انکار ممکن نہیں یقیناً ہر والد اپنی اولاد کے لیے شفقت اور محبت کا پیکر ہوتاہے لیکن میری بات اس احساس سے آگے ہے۔ میرے والد نہ صرف ایک شفیق باپ تھے بلکہ میرے غمگسار دوست، رہنما اور آئیڈیل تھے۔ جو میرے لئے ہر ناممکن کو ممکن بنانے کے لیے ہمیشہ کوشاں رہے۔ افسوس صد افسوس کہ گزشتہ برس مورخہ 25 ستمبر 2018 کو وہ اپنے خالق حقیقی سے جا ملے
Read more
