وانا میں ایک طرف چوری، ڈاکوؤں کا راج اور تاجر برادری کی شدید مزاحمت

پاکستان کی وفاقی حکومت کی طرف سے آج سے تین سال پہلے خیبرپختونخوا میں انضمام کے بعد وہاں انگریز دور کے تمام قوانین اور روایات کے خاتمے کا اعلان کیا گیا تھا۔ نئے نظام کے تحت ضم ہونے والے تمام اضلاع میں ان قوانین کا اطلاق ہو گا جو ملک کے دیگر شہروں میں نافذ العمل ہیں۔ تاہم قبائلی علاقوں کے خیبر پختونخوا میں انضمام کے بعد بھی ’فاٹا کے اضلاع میں ماورائے آئین و قانون کے واقعات کا سلسلہ

Read more