چُونا منڈی کا ڈاکٹر انور سجاد

جب ہمارے بزرگ ہجرت کر کے پاکستان آئے تو انہیں چُونا منڈی میں ایک گھر الاٹ ہوا. یہ گھر ایک طویلہ تھا جسے ہم پنجابی "طبیلہ” کہا کرتے تھے. جب میں چھوٹا تھا تو میرے سب سے بڑے ماموں دیگر رشتے داروں کے ساتھ طویلے میں رہتے تھے. اگرچہ چُونا منڈی میں ہمارے بہت سے رشتے دار رہتے تھے مگر ہم کبھی کبھار خاص طور پر ماموں کے گھر جایا کرتے تھے. جمعے کے روز چُھٹی ہوا کرتی تھی اور

Read more