مہنگائی ہے ہی نہیں
ایک شخص نے دوسرے شخص سے کہا کہ میں مگرمچھ کو ماچس کی ڈبیا میں بند کر نے کا ماہر ہوں۔ سامنے بیٹھے ہوئے شخص نے دعوے کو سن کر پہلے تو اس کا بہت گہری نظروں سے جائزہ لیا کہ کہیں یہ دماغی لحاظ سے کھسکا ہوا تو نہیں لیکن جب اسے اندازہ ہوا کہ آدمی تو معقول ہی نظر آتا ہے تو حیرانی کا اظہار کرتے ہوئے اس سے دریافت کیا کہ حضرت آپ ایسا کیسے کر لیتے
Read more
