منٹو آخر مر کیوں نہیں جاتا؟

کہنے کو توسعادت حسن منٹو 11مئی 1912ء کو مشرقی پنجاب کے ضلع لدھیانہ میں پیدا ہوا اور محض بیالیس برس آٹھ ماہ کی” ملامت خیز“ زندگی گذار کر 18جنوری 1955ء کو اِس” جہان نیکوکاراں “ کو اپنے جسمانی بوجھ سے آزاد کر گیا مگر جاتے جاتے بائیس افسانوی مجموعے، ایک نامکمل ناول، ریڈیائی ڈراموں کے پانچ سلسلے، تین مجموعے مضامین کے اور دو کتابیں شخصی خاکہ جات کی اپنے ”مذموم افکار “کی صورت” صالح اذہان“ پر مستقل عذاب کے طور

Read more