امتحانات، نقل اور تعلیمی نظام
سندھ میں امتحانات کا موسم ہے، نویں، دسویں جماعت کے امتحانات وزیر تعلیم موصوف کے امتحانی مراکز کے دوروں، کس قدر کاپی ”سوشل میڈیا پر امتحان کے حوالے سے بحث“ کمینٹس، میڈیا ہاوسز کے جگا شیر اینکروں کی طعنہ زنی و طنز کے ساتھ خیر خوبی سے حسب معمول گزر گئے اب کالجز میں انٹرمیڈیٹ کے امتحانات شروع ہیں اور اپنے دہائیوں کے ورثہ ”نقل“ کو روکنے کے لیے موثر انتظامات کی نوید بھی سنائی دے رہی تو دوسری طرف
Read more
