صرف حسن کی بنیاد پر محبت کیسے ہو سکتی ہے؟

بانو آپا کی یہ بات کہ ہمیں اپنے بچوں کو سکھانا ہے کہ ”جب چار سو خوبصورت لڑکیاں ہو گی تو ایک کے ساتھ کیسے گزارا کرنا ہے“ اگر بچوں کو سمجھا دی جائے تو آج کے نوجوانوں کا محبت کا فلسفہ ریت کے گھروندے کی ماند زمین کو سرک جائے۔ کافی دیر سے یہ سوال ذہن میں اٹھتا چلا آ رہا کہ صرف خوبصورتی کی بنیاد پر کسی سے محبت کیسے کی جا سکتی ہے؟ جس کسی دوست سے

Read more