قرآنی دانش کا راستہ، عروج کا راستہ
ہم گذشتہ کئی صدیوں سے دنیا میں تنزلی کا شکار ہیں۔ ہمارا اصل مسئلہ اخلاقی اور مادی کمزوری ہے۔ اخلاقی کمزوری کے ساتھ ساتھ طاقت کا توازن بھی ہمارے حق میں نہیں رہا۔ یہ سب ایک دم سے نہیں ہوگیا۔ انحطاط کے اس عمل کو موجودہ حالت تک پہنچنے میں پانچ سات سو سال لگ گئے ہیں۔ اس سارے عرصے کے دوران اگرچہ دنیا میں مسلمانوں کی کئی طاقت ور ایمپائر قائم تھیں لیکن کسی نے اس زوال کو روکنے
Read more
