فیض فیسٹیول: جو میں نے دیکھا

فیض احمد فیض نے ایک انٹرویو میں کہا تھا کہ زندگی اپنی مرضی سے گزارنے کا موقع ہی نہیں مل سکا۔ زمانے کی موج جہاں لے گئی، وہاں چل دیے۔ فیض کے ساتھ یہ معاملہ اب تک جاری ہے۔ اب بھی سرمایہ دار فیض کو جس ڈھب پر چاہتے ہیں، ڈھال لیتے ہیں اور جس رخ پر چاہتے ہیں، موڑ لیتے ہیں۔ اس کی ایک مثال گزشتہ دنوں ہونے والا فیض میلہ تھا۔ اس میلے کے بہت سے پروگرامات میں

Read more