میاں طفیل محمد – کچھ یادیں کچھ باتیں

25جون2009ء کو سید مودودیؒ کے جانشین‘ اللہ کے ولی ٔ کامل میاں طفیل محمدؒ دنیا سے آخرت کو سدھار گئے۔ میاں صاحب ریاست کپورتھلہ کے گاؤں رائے پور آرائیاں میں نومبر1913ء کو پیدا ہوئے۔ میاں صاحب نے انتہائی ذہین طالب علم کی حیثیت سے گورنمنٹ کالج ‘لاہور سے بی ایس سی اور جامعہ پنجاب سے…

Read more