ہماری کھوئی ہوئی میراث
دین فطرت ذہن انسانیت میں شعور و آگہی اور علم و معرفت کے چراغ روشن کرنے کے ساتھ ساتھ عقل انسانیت میں غوروفکر کی عادت بھی پیدا کرتا ہے۔ یہ کسی مرحلے پر بھی انتہا پسندی کی حوصلہ افزائی نہیں کرتا۔ غور و خوض اور تفکر و تدبر حکم ربانی ہے۔ یہ دین فطرت ہی تو ہے جس نے انسانیت کو احکامات اور ضابطوں کا پورا ایک نظام دیتے ہوئے انسانیت کو نصب العین کا شعور دیا۔ امن و محبت
Read more

