رومیلہ تھاپر اور قصہ سومنات کا
ہم سب ویب سایٹ پر ایک صاحبِ علم کا مضمون شائع ہوا ہے "محمود غزنوی اور سومنات: قصہ یا افسانہ” کے عنوان سے۔ فاضل مصنف نے یہ مضمون فیس بُک پر ھندوستانی مورخ رومیلہ تھاپر صاحبہ کی مشہور کتاب سومنات کے متعلق ایک پوسٹ پڑھ کے اس کے جواب میں لکھا ہے اور رومیلہ تھاپر کے تجزیے کے رد میں ابن خلدون کی تاریخ العبر سے کچھ حوالے بھی دیے ہیں۔ موصوف فرماتے ہیں : رومیلا تھاپر کی کتاب تو
Read more
