جو چاہے آپ کا حسنِ کرشمہ ساز کرے

بس شدّتِ کرب سے الفاظ بھی مر جاتے ہیں۔ میرا تعلق وطنِ عزیز کے دورافتادہ ترین خطہ بے آئین گلگت بلتستان کے ایک ضلع دامنِ سیاچن کے گانچھے سے ہے اور جب ہم بذریعہِ سڑک سفر کرتے ہیں اور دورانِ سفر روڈ بلاک ہوں اور کئی گھنٹے بعض اوقات کئی دنوں تک گاڑی میں ہی پھنسے رہنے پر مجبور ہو جاتے ہیں تو ایسے میں اگر فیملی، بہو بیٹیاں اور مخدرات ساتھ ہوں تو خواتین کی تکلیف اور ان کے

Read more