تین اگست: نئی دنیاوں کی کھوج

یہ کوئی سوا پانچ سو سال پہلے، تین اگست 1492ء کا دن تھا؛ اسپین کی بندرگاہ پالوس پر جشن کا سماں تھا۔ ملک کے جنوب میں واقع اس بندرگاہ پر لوگ خوش تھے کہ تینی جہازوں پر مشتمل بحری بیڑا نئی دنیاوں کی کھوج لگانے اسپین سے روانہ ہو رہا تھا؛ ایک ایسے سفر کی ابتدا جس نے آنے والے دنوں میں تاریخ عالم پر دُور رَس اثرات مرتب کرنا تھے۔ 1492ء انسانی تاریخ کے حوالے سے اہم سال گردانا

Read more