کرونا اور جہلا
کل ایک دوست نے جھنجلاہٹ کے عالم میں مجھ سے پوچھا۔ اگر کرونا ہمارے پنڈ آگیا تو پھر ہم کیا کریں گے؟ اس پر مجھے ایک لطیفہ یاد آگیا۔ دو آدمی، رشید اور حمید لکڑی کاٹنے کی غرض سے جنگل کو جا رہے تھے۔ جب وہ جنگل کے قریب پہنچے۔ رشید کے ذہن میں نہ جانے یہ سوال کہاں سے آیا کہ اگر ادھر شیر آ نکلے تو ہم کیا کریں گے؟ بھاگ جائیں گے اور کیا کریں گے، حمید
Read more
