کراچی کی سڑکیں اور پروفیشنل بھکاری

اللہ کے واسطے مدد کر دو، پورے دن کا بھوکا ہوں صاحب! کئی بار راہ چلتے کھاتے پیتے کراچی کی سڑکوں اور ریسٹورینٹس پر آپ نے سنا ہی ہوگا یہ وہ لوگ ہوتے ہیں جن کو قدرت نے ہاتھ پاؤں کی نعمت اور بھرپور جسمانی قوت سے نوازا ہے لیکن اس کے باوجود دوسروں کے آگے سوال کرنا، ہاتھ پھیلانا ان کی پہچان اور پیشہ بن چکا ہے اور اسی شناخت کے پیش نظر ہم بھی انہیں گداگر کے نام

Read more

روشنیوں کا شہرکراچی۔اب کیا؟

کراچی جسے ہم منی پاکستان اور معاشی حب کہتے ہیں اور جو آبادی کے لحاظ سے صوبہ سندھ کا ہی نہیں بلکہ پاکستان کا سب سے بڑا شہر اور تجارتی مرکز ہے، وہ صفائی کے ناقص انتظامات کے تحت کچرا کنڈی میں تبدیل ہو گیا ہے۔ شہر کراچی جو کبھی روشنیوں کا شہر کہلاتا تھا اب صوبائی حکومت اور انتظامیہ کی نااہلی کی وجہ سے کچرے کے ڈھیر میں تبدیل ہو گیا ہے۔ سنا تھا کہ شہر قائد کی سڑکیں

Read more

میڈیا میں ملازمت اب آسان نہیں

انٹرکرنے کے بعد جب طالبعلم فارغ ہوتا ہے تووہ آگے بڑھنے کے لئے کچھ نہ کچھ کرنے کا سوچتا ہے۔ اسی کشمکش میں وہ دوسروں سے بھی مشاور ت کرتا ہے اور لوگ اسے مختلف تجاویز دیتے ہیں۔ کوئی کسی شعبہ کی بڑائی بیان کرتانظرآتاہے تو کوئی کسی۔ اسی طرح اسفند بھی انٹر کے بعد پریشانی کاشکار تھا کہ آگے کیا کیا جائے تو سوچا کہ کیوں نہ مشورہ کرلیاجائے لہٰذا وہ پہنچا سینیئرز، قابل اور تجربہ کار لوگوں کے

Read more