وزیرستان اور لڑکیوں کی تعلیم

دنیا نے جہاں سائنس اور ٹیکنالوجی میں ترقی اور مساوی حقوق کی طرف پیشرفت کی ہے، وہیں پاکستان کے کچھ ایسے علاقے بھی ہیں جہاں خواتین کے لئے بنیادی تعلیم کی رسائی بھی ممکن نہیں۔ ایسا ہی ایک علاقہ سابقہ فاٹا کا ضلع وزیرستان بھی ہے۔ وزیرستان جیسے جنگ زدہ اور غیرمحفوظ علاقے میں، لڑکیوں کی تعلیم کے حصول میں بے حد رکاوٹیں موجود ہیں۔ ان مشکلات کے باوجود نوجوان لڑکیوں اور ان کے خاندان کی کوشش اور عزم ایک

Read more