شعور، معاشرہ اور تعلیم

زمانہ قدیم سے یہ خیال کیا جاتا رہا ہے کہ ایک آدمی کی اصلی پہچان یا  شناخت  ہمیشہ اُس کی معاشرتی پہچان ہوتی ہے۔ اس بات کو واضع کرنے کیلئے آپ ایک بچے کی مثال لے سکتے ہیں۔ ایک بچے کی شروع میں وہ انفرادی پہچان  یا شناخت نہیں ہوتی جو ہم بعد میں اسے دے دیتے ہیں۔ اوائل میں اُسے اپنا شعور نہیں ہوتا۔ اُس کا شعور اور انفرادیت اُس کے معاشرتی طبقے اور خاندان کے زیر اثر ہوتا

Read more