بنت حوا پناہ چاہتی ہے
ایسے معاشرے میں جہاں جہالت، منافقت اور ذہنی پسماندگی کی خوب فراوانی اور خیر و برکت ہو، جہاں لوگ بنا سوچے سمجھے اپنے عقل و شعور سے مکمل طور پر دست بردار ہونے کا مزاج رکھتے ہوں۔ جہاں لوگ برداشت سے کام لینا اور رواداری دکھانا اپنی توہین سمجھتے ہوں۔ جہاں عام حالات میں بھی لوگ ایک دوسرے کو کھانے کو دوڑتے ہوں۔ جہاں زبانیں ہر وقت زہر اگلنے کے بہانے کی تلاش میں رہتی ہوں۔ جہاں ذہنوں میں پکتا
Read more
