چھ (6) ستمبر کا تفصیلی پس منظر
ہر سال یوم دفاع 1965 کی جنگ میں پاکستانی مسلح افواج کی قربانیوں کی یاد میں منایا جاتا ہے۔ 6 ستمبر (یوم دفاع) پاکستان کی تاریخ کے اہم واقعات میں سے ایک ہے۔ چھ ( 6 ) ستمبر 1965 کو، جنگ کے باقاعدہ اعلان کے بغیر، بھارتی فوج نے پاکستان کی بین الاقوامی سرحدیں عبور کیں۔ یہ وہ وقت تھا جب نہ صرف ہمارے بہادر سپاہی بلکہ پوری قوم کو اپنے وطن کے دفاع کے لیے ایک مربوط یونٹ کے
Read more
