زندگی میری نظر سے
انسان کے پاس اللہ کی سب سے بڑی نعمت زندگی ہے انسان کی زندگی کا آغاز ماں کے پیٹ سے نکل کے ہوتا ہے زندگی صرف اس دنیا میں آنے، رہنے اور پھریہاں سے کوچ کر جانے کا نام نہیں۔ زندگی کا بنیادی مقصد کچھ کرنا ہے۔ انسان اس دنیا میں کچھ کرنے کے لیے آتا ہے نہ کہ صرف جینے اور سانس لینے کے لیے آتا ہے۔ بقول شاعر زندگی زندہ دلی کا نام ہے مردہ دل بھی کیا
Read more
