بھارت پاکستان کشیدگی: تجھ کو کتنوں کا لہو چاہیے اے ارض وطن؟

پاکستان ہندوستان کے تعلقات قیام پاکستان اور تقسیم ہند کے وقت سے ہی کشیدہ چلے آ رہے ہیں ، اس نفرت اور دشمنی کی تاریخ بہت پرانی ہے، اگر ہم اختصار سے بیان کریں تو ہندوستان پر مسلمانوں کی حکمرانی سے اس کا آغاز ہوا، خاص طور پر مغل حکمرانوں کے ہندوستان پر تین سو برس سے زائد عرصہ پر محیط دور حکومت نے ہندوؤں کے دلوں میں مسلم حاکمیت کے بہت گہرے اثرات مرتب کیے جس کے اثرات آج

Read more