سندھ نے وڈیروں کو ووٹ نہیں دیا

یہ بات کہنے میں کوئی ہچکچاہٹ نہیں کہ سندھ کے لوگوں نے اس مرتبہ کسی وڈیرے کو ووٹ نہیں دیا، بلکہ اس سیکولر سوچ کو دیا، جو کہ وہ سمجھتے ہیں کہ اس خطے، خاص طور پر سندھ کے لیے بہتر ہے۔ اس کی سب سے بڑی دلیل یہ بھی ہے کہ اس الیکشن میں گرینڈ ڈیموکریٹک الائنس کے پلیٹ فارم سے بھی وڈیرے ہی امیدوار تھے، جن کا اپنے حلقوں میں بہت گہرا اثر رسوخ تھا، مگر لوگوں نے

Read more

گیتا عمران سے کیا چاہتی ہے؟

شریمان عمران خان! میں سندھ کے بارانی علاقے کے ایک بہت چھوٹے قصبے میں رہتی ہوں۔ میری عمر قریب 12 سال ہے۔ ہم 6 بہن بھائی ہیں؛ میرا بڑا بھائی جس کی عمر 14 سال ہے، ہمارے ساتھ رہتا ہے؛ جب کہ میری ماں کے دیہانت (انتقال) کے بعد میرے باپ نے کسی ودھوا (بیوہ) کے ساتھ دوسری شادی کر لی اور وہ اپنے چار بچوں کے ساتھ الگ رہتا ہے۔ ہم جس علاقے میں رہتے ہیں وہاں پر زیادہ

Read more