منظور پشتین غدار ہے یا مظلوم؟

منظور پشتین جب پہلی دفعہ سوشل اور انٹرنیشنل میڈیا پر نمایاں ہوئے تو کسی بھی محب وطن پاکستانی کی طرح مجھے بھی ناگوار گزرے تھے۔ ایف سی کالج میں جب انہیں لیکچر کے لئے مدعو کیا گیا تو میں کیمپس میں موجود ہوکر بھی انہیں سننے کے لئے نہیں گیا تھا۔ کسی بھی انسان کے…

Read more