خواتین کا عالمی دن اور بہار کو ترسیں
خواتین کے عالمی دن کے حوالے سے پورے پاکستان میں ہی نہیں پوری دنیا میں عورت کے مقام و مرتبہ اور اس کے حقوق کی آزادانہ آواز جس انداز، اسلوب اور طرز سے اٹھائی گئی ہے وہ آزادی ٔ نسواں کی قید تنہائی سے بھی زیادہ افسوس ناک ہے۔ اس میں کوئی شک نہیں ہے کہ عورت کا جومقام دین اسلام میں موجود ہے اگر وہی عملی صورت میں ہو تو عورت کو سڑکوں پر آنے کی ضرورت نہیں۔ میں اس حق میں نہیں ہوں جس طرح ہماری عورت نے اپنی آزادی کا اسلوب اپنایا ہے۔
Read more
