نواز شریف کے حریف کو شکست ہوئی ہے
الیکشن ہو چکے۔ نتائج کے مطابق عمران خان کی تحریک انصاف جیت چکی ہے۔ حیرانی کی بات یہ ہے کہ نواز شریف کی مسلم لیگ اپنے حریف کو شکست دے چکی ہے۔ آپ سوچ رہے ہوں گے کہ عمران خان کی جیت کے بعد کیسے نواز شریف جیت گیا۔ حقیقت یہ ہے کہ عمران خان نواز شریف کا حریف ہے ہی نہیں۔ بظاہر عمران خان کے ووٹرز جیت کی خوشی منا رہے ہیں جن میں سے میں خود بھی شامل
Read more
