رونا دھونا بند کریں۔ ۔ ۔ کام شروع کریں- اسحاق ڈار کا کالم
موجودہ حکومت کی جانب سے قرضوں سے متعلق بہت کچھ میڈیا میں کہاگیا، غالباًیہ اپنی نا اہلی، خراب حکومت اور عوام مخالف پالیسیزجو 70 روز کے دوران ہی واضح ہوگئی ہیں، اس سے عوامی توجہ ہٹانے کے لئے ہے۔ یہ سمجھنے کی ضرورت ہے کہ کسی بھی حکومت کے لئے عوامی قرضے ہوتے ہی ہیں جو اس کے دورِ حکومت میں پاکستانی روپے کی قدرمیں کمی کے باعث غیرملکی قرضوں کی مد میں سالانہ بجٹ خسارے میں شامل ہوتے ہیں۔
Read more
