مستونگ سانحے میں چوتھے ستون کی شرمناک غفلت
نواز شریف کا کہنا تھا کہ وہ "ریاست کے اندر ریاست” کو واپس اس کے آئینی کردار تک محدود کرنے اور منتخب جمہوری حکومتوں کی اسٹیبلشمنٹ پر بالا دستی کے مقصد کے ساتھ واپس وطن لوٹ رہے تھے۔ میڈیا انتہائی پرجوش تھا اور لمحہ بہ لمحہ فلاں چینل پھر بازی لے گیا، بریکنگ نیوز، سب سے پہلے یہ خبر ہم آپ کو بتا رہے ہیں وغیرہ کے ڈھول بھی بجائے جا رہے تھے۔ حقائق رپورٹ کرتے ہوئے اتنی بازاری اور
Read more

