Author: اسرار احمد خان
کیا سیکولرازم کی بحث نئی ہے ؟
کیا مذہب اور سیکولرازم کی لڑائی, ان’ بیانیوں‘ کی لڑائی نئی ہے ؟ کیا یہ کوئی نئے موضوعات ہیں ؟ ہرگز نہیں! اوبامہ، بش اور ان کی نقل میں پرویز اشرف اور گیلانی بھی یہ بات بار بار کہہ چکے ہیں کہ ’یہ (مذہبی) ہمارے شاندار طرزِ زندگی کا خاتمہ چاہتے ہیں‘۔ہر طرف اسی قسم کی چیخ و پکار اور لرزہ طاری ہے، انھیں مسل، کچل دینے کے مشورے دیے جا رہے ہیں الغرض ان کے حق میں بھی بیانئے
Read more